1
مسیح اُمّید جَلَال ہَے وہ میری زِندگی ہَے
نیا جنم دِیا ہَے جان کی تبدیلی ہَے
آتا میرے بدن کو قُدرَت سے بدلنے
مانِند اپنے جَلَالی وہ بدن کے
نیا جنم دِیا ہَے جان کی تبدیلی ہَے
آتا میرے بدن کو قُدرَت سے بدلنے
مانِند اپنے جَلَالی وہ بدن کے
آتا آتا جَلَال دینے مُجھے
تبدیل میر ابدن کرے وہ اَپنی شبیہ پہ
آتا آتا رِہائی دینے کو
بن کے اُمّید جَلَال کی وہ جَلَالی کرنے کو
تبدیل میر ابدن کرے وہ اَپنی شبیہ پہ
آتا آتا رِہائی دینے کو
بن کے اُمّید جَلَال کی وہ جَلَالی کرنے کو
2
مسیح اُمّید جَلَالی وہ ہَے بھید خُدا کا
مَعمُوری میں ہَوں شامِل میرے اَندر خُدا
وَہ ہَر طرح سے مُجھ کو رَبّ میں ہے مِلاتا
اپنے جَلَال میں سَدا اِشریک کرتا
مَعمُوری میں ہَوں شامِل میرے اَندر خُدا
وَہ ہَر طرح سے مُجھ کو رَبّ میں ہے مِلاتا
اپنے جَلَال میں سَدا اِشریک کرتا
3
مسیح اُمّید جَلَال کی بَھر پُور ہَے مُخلِصی
بدن کی ہَے رِہائی اَور مَوت سے آزادی
آتا ہَے وَہ بنانے بدن کو جَلَالی
اَور فَتح مَوت پہ پائے گا وَہ اَبدی
بدن کی ہَے رِہائی اَور مَوت سے آزادی
آتا ہَے وَہ بنانے بدن کو جَلَالی
اَور فَتح مَوت پہ پائے گا وَہ اَبدی
4
مسیح اُمّید جَلَال کی وَہ ہَے تاریخ میری
تَجربَہ اُس کی زِندگی وَہ میری اِکائی
آتا ہَے کہ دے اَپنی جَلَالی آزادی
رَہُوں گا مَیں تا ابَد ساتھ اُس کے ہی
تَجربَہ اُس کی زِندگی وَہ میری اِکائی
آتا ہَے کہ دے اَپنی جَلَالی آزادی
رَہُوں گا مَیں تا ابَد ساتھ اُس کے ہی