1
خالی ہاتھ جانا ہے مُجھے
مُنجی سے مِلنے کو
نَہ ہی بَس خِدمَت اِک دِن کی
نَہ دینے نذرانے کو
مُنجی سے مِلنے کو
نَہ ہی بَس خِدمَت اِک دِن کی
نَہ دینے نذرانے کو
کیا خالی ہاتھ جانا ہَوگا
مِلنے یُوں مُنجی کو
اِستِقبال کو ساتھ نَہ کوئی
خالی ہاتھ جانا مُجھ کو
مِلنے یُوں مُنجی کو
اِستِقبال کو ساتھ نَہ کوئی
خالی ہاتھ جانا مُجھ کو
2
مَوت سے ڈرتا اَور نَہ ہِچکِچاتا
مُنجی بچاتا ہے
ملاقات وَہ بھی خالی ہاتھ
یہ خیال شرماتا ہے
مُنجی بچاتا ہے
ملاقات وَہ بھی خالی ہاتھ
یہ خیال شرماتا ہے
3
گُناہ میں عُمر کر دی ضائع
کاش وَہ دِن لَوٹا لاتا
دیتا ہاتھ میں مُنجی کے
خُوشی سے سَر جُھکا تا
کاش وَہ دِن لَوٹا لاتا
دیتا ہاتھ میں مُنجی کے
خُوشی سے سَر جُھکا تا
4
مومِنو اُٹھو کوشاں ہَو
جب تک دِن ہے کام کرو
مَوت کی شب آلے گی تُم کو
جب تک ہَو جانیں جیتو
جب تک دِن ہے کام کرو
مَوت کی شب آلے گی تُم کو
جب تک ہَو جانیں جیتو