跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

مسِیح کَلام اَور رُوح بھی ہے

کَلام کا مُطَالعَہ کَلام اَور رُوح

1
مسِیح کَلام اَور رُوح بھی ہے
پاک کَلام میں رُوح ہَو جیسے
ہم سے اُس کی ساری باتیں
مانِند ہیں رُوح اَور زِندگی کے
2
پاک کَلام ہے پاس ہمارے
رُوح پاک اَندر ہمارے
عظیم ہیں نِعمَتیں اِلٰہی
ہَوتے ہیں مَسرُور خُدا سے
3
رُوح سے کَلام کی ہے تفسیر
ہے رُوح ہی اُس کی سچّائی
ایک ہی ذات کے ہیں دو پَہلُو
ہَوں نہ جُدا ہر گز کبھی
4
رُوح کرتا کَلام کو رَوشن
بَن جاتا ہے زِندگی کَلام
رُوح سے ہَو کَلام جُدا جب
بے معنی ہَو تا ہے کَلام
5
جب رُوح میں کَلام کو چُھوتے
یہ رُوح زِندگی ہے بن جاتا
جب رُوح سے بیان ہیں کرتے
زِندگی کی باتیں بن جاتا
6
اَپنی رُوح سے کام کریں ہم
کَلام گہرائی میں اُترے
جب رُوح کو آگے پہنچائیں
دَونوں ایک ہَوں ساتھ ہمارے
7
یِسُوع بنے کَلام تیرا
رُوح جُوں زِندگی کی فراہمی
تیرے کَلام میں رُوح تیرا
مَظہر میرا ہَو حَقیقی

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。