跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

یِسُوع سے کہتا سارا دُکھ اَپنا

دُعا خُداوند کو بتانا

1
یِسُوع سے کہتا سارا دُکھ اَپنا
اَکیلا بوجھ نہ اُٹھا سکتا
مائُوسی میں وہ مدد کرے گا
کرتا میری فِکر اَور پیار سدا
 
یِسُوع سے کہتا! یِسُوع سے کہتا!
اَکیلا بوجھ نہ اُٹھا سکتا
یِسُوع سے کہتا! یِسُوع سے کہتا!
یِسُوع ہی بس مدد کر سکتا
2
یِسُوع سے کہتا مصیبت ساری
وہ ہے دوست جو ہمدرد اَور مِہربان
گر مَیں مانگوں گا رِہائی دے گا
میرے دُکھ میں ہو گا وہ اِک جان
3
ہے آزمائش میں دَرکار مُنجی
مدد گار جو بوجھ اُٹھانے میں
یِسُوع سے کہتا یِسُوع سے کہتا
شامِل جو میری فِکر اَور دُکھ میں
4
بہکاتی مُجھے بَدی دُنیا کی
آزمائش گُناہ کی دِل میں بھی
یِسُوع سے کہتا تَوفِیق وہ دیتا
اِس دُنیا پہ فتح پانے کی

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。