跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

تیرے نام کی اتھاہ گہرائی میں

آزمائشوں میں اِطمِینان خُدا کے نام میں

1
تیرے نام کی اتھاہ گہرائی میں
ڈُوب کے ہُوں پاتا خُوشی پُر سکُوں
دِن طویل ہَو کِتنا تُو ہے کافی
شبِ تاریک میں تُجھے کافی پاؤں
2
تُو میرا خُدا قادِرِ مُطلق ہے
میری ہر کمی کو پُورا کرتا
تیرا قَوی ہاتھ میرا اہم سفر
کرتا ہے شفقت پِیار سے تُو مُعجزہ
3
میرے خُدا کہتا میں جُرات سے
اِک بار پھر مُجھے سِینے سے لگا
پاتا اِیمان میں دِل پسند آرام
تِری رَاہَوں کی تمجِید ہُوں کرتا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。