跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

وہ رَہنُما ہے مِہربان

مسیح کا تَجرِبَہ اُس کی پَیروی

1
وہ رَاہنُما ہے اَور مِہربان
کلام آسانی اِطمِینان
مَیں جو بھی ہُوں اَور جو کر تا
مسیح کا ہاتھ ہے رَاہنُما
 
وہ رَاہنُما وہ رَاہنُما
ہاتھ تھامتا میرا رَاہنُما
بَنُوں وَفادار مَیں اُس کا
ہے اُس کا ہاتھ ہی رَاہنُما
2
جب گہرے دُکھ میں ہُوں ہَو تا
جب عَدن میں شادماں ہَو تا
دَریا ساکِن ہَو طُوفانی
مسیح کا ہاتھ ہے رَاہنُما
3
خُداوند تھامتا ہاتھ تیرا
نہ شِکوہ نہ کوئی گِلہ
تیری رَضا میری رَضا
مسیح کا ہاتھ ہے رَاہنُما
4
زمِینی کام جب ہَو پُورا
بخشے فتح فَضل تیرا
سائے سے مَوت کے نہ بھاگتا
تُو فاتح میرا رَاہنُما

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。