1
پردہ کے اَندر خیمہ کے باہر
زمین سے جُدا مَسرُور آسمان سے
جب ہُوں مطمئن پاک ترین سے مَیں
کیو نکر ہَو سکتا مسحُور زمین سے
زمین سے جُدا مَسرُور آسمان سے
جب ہُوں مطمئن پاک ترین سے مَیں
کیو نکر ہَو سکتا مسحُور زمین سے
2
پردہ کے اَندر خیمہ کے باہر
اُس کی حُضُوری زمین سے دُوری
آسانی جَلَال رُوح کو ہے مرغُوب
دِل کو نہ بھاتی زمینی خُوشی
اُس کی حُضُوری زمین سے دُوری
آسانی جَلَال رُوح کو ہے مرغُوب
دِل کو نہ بھاتی زمینی خُوشی
3
پردہ کے اَندر خیمہ کے باہر
جاؤپاس اُس کے اَور چلو پیچھے
گر چِہ تخت و تاج چاہتی رُوح میری
نہ رُکے قدم چڑھنی صلیب سے
جاؤپاس اُس کے اَور چلو پیچھے
گر چِہ تخت و تاج چاہتی رُوح میری
نہ رُکے قدم چڑھنی صلیب سے
4
پردہ کے اَندر قُدرَت زِندگی کی
خیمہ کے باہر ہے صلیبی رَاہ
زمین پہ چَلتا اُس کی رَاہَوں پر
دیکھتا آسمان مَیں وہ رَوشَن چِہرہ
خیمہ کے باہر ہے صلیبی رَاہ
زمین پہ چَلتا اُس کی رَاہَوں پر
دیکھتا آسمان مَیں وہ رَوشَن چِہرہ
5
پردہ کے اَندر آسانی ضِیَافت
خیمہ کے بغیر مُشکِلات ہر دَم
زمینی اِمتحان اَور دَردِ دِل
آسانی شر اکت خُوشی دائم
خیمہ کے بغیر مُشکِلات ہر دَم
زمینی اِمتحان اَور دَردِ دِل
آسانی شر اکت خُوشی دائم
6
پردہ کے اَندر دَولت سے شَادمان
خیمہ کے بغیر ضرورت سامان
آسانی زِندگی ہے میرا اِشعَار
پائیں زمینی بَرکت اِطمِینان
خیمہ کے بغیر ضرورت سامان
آسانی زِندگی ہے میرا اِشعَار
پائیں زمینی بَرکت اِطمِینان
7
پردہ کے اَندر جب تک نہ ختم
خیمہ کے بغیر خیمے نہ رہیں
جب تک ایک نہ ہَوں یہ اَرض و سَما
اِنسان خُدا باہَم نہ ایک بنیں
خیمہ کے بغیر خیمے نہ رہیں
جب تک ایک نہ ہَوں یہ اَرض و سَما
اِنسان خُدا باہَم نہ ایک بنیں