1
خُداوند اَب تُو رُوح پَاک
زِندہ کرتا دیتا زِندگی
دَولت سے کرتا توانا
کِتنا اِلٰہی جَلَالی
زِندہ کرتا دیتا زِندگی
دَولت سے کرتا توانا
کِتنا اِلٰہی جَلَالی
2
خُداوند اَب تُو رُوح پَاک
قُدرَت سے اَپنی کر رِہا
حقیقی آزادی سے تُو
شریعت زِندگی کی بنا
قُدرَت سے اَپنی کر رِہا
حقیقی آزادی سے تُو
شریعت زِندگی کی بنا
3
خُداوند اَب تُو رُوح پَاک
کرتا تَبدِیل اَور شَرابُور
اَپنی صُورَت میں بَدلتا
اَور نُور سے کرتا ہے پُر نُور
کرتا تَبدِیل اَور شَرابُور
اَپنی صُورَت میں بَدلتا
اَور نُور سے کرتا ہے پُر نُور
4
خُداوند اَب تُو رُوح پَاک
میری رُوح میں گھر بناتا
میری رُوح میں مِل جاتا رُوح
رُوح میں میری اِک ہَو جاتا
میری رُوح میں گھر بناتا
میری رُوح میں مِل جاتا رُوح
رُوح میں میری اِک ہَو جاتا
5
مُجھے بتا کیسے کروں
رَابطہ تُجھ سے رُوح کا اَپنی
تیرے رُوح میں تا چَل سکُوں
تیری حقیقت میں زِندگی
رَابطہ تُجھ سے رُوح کا اَپنی
تیرے رُوح میں تا چَل سکُوں
تیری حقیقت میں زِندگی