跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

خُدا بُلاتا ہے تُو

باپ کی پرستش اُس کی رِہائی

1
خُدا بُلاتا ہے تُو
دھیان ہے بیٹے میں
جس میں تیری خُوشنُودی
مرضی پُوری جس میں
اُس اعلیٰ خزانہ سے
کَثرت سے تُو دیتا
تیرا خالِص پیار ہمیں
رِہائی ہے بخشا
2
اَے باپ رحیم خدا تُو
مَعرِفت اَب بیٹے کی
فَضل پاتے ہیں تیرا
تیری اَبدی زِندگی
جو ہر دَم رَس گھولتا ہے
اُنتھک کان میں تیرے
سدا خَوف سے گُناہ سے
جان کو رِہائی دے
3
ڈَرے سے کانپتا گُناہ گار
کہ تُو نہ بُھولے گا
لیکن فِدیہ ہے دے کر
سب قرض چُکا دیا
تھی رِہائی ناممکِن
جانوں کی آزادی
تیرے مَحبُوب کی مَوت نے
کیا بالکُل بَری
4
دِل میں نہ غُصّہ رکھتا
اِیماندار کے لئے
ہوتے نہ خَوف زدہ ہم
جب اُس کا پیار لے
بیٹے جب لوٹ آئیں تو
چُو متا لباس دیتا
کامِل مُحبّت سے تُو
سب خَوف مِٹا دیتا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。