1
بس رَستہ ہَو تیرا
خواہ تاریک ہَو کِتنا
لے چَل پکڑ کے ہاتھ
تُو چُن رَستہ میرا
خواہ تاریک ہَو کِتنا
لے چَل پکڑ کے ہاتھ
تُو چُن رَستہ میرا
2
مُشکِل ہَو یا آسان
ہَو گا وہ بہترین
سیدھا ہَو یا ٹیڑھا
ہَو گی تجھ میں تسکین
ہَو گا وہ بہترین
سیدھا ہَو یا ٹیڑھا
ہَو گی تجھ میں تسکین
3
میری پَسند نہ ہَو
گرچہ کر سکتا ہُوں
پَسند ہَو بَس تیری
تَا سِیدھی رَاہ چَلُوں
گرچہ کر سکتا ہُوں
پَسند ہَو بَس تیری
تَا سِیدھی رَاہ چَلُوں
4
پِیالہ لے لے میرا
بَھر دے غم یا خُوشی
لگے جو بہترین
نیکی بدی میری
بَھر دے غم یا خُوشی
لگے جو بہترین
نیکی بدی میری
5
میرے تُو چُن دوست بھی
بیماری صحت بھی
میری فِکریں بھی چُن
غُربَت بھی دَولت بھی
بیماری صحت بھی
میری فِکریں بھی چُن
غُربَت بھی دَولت بھی
6
میری پَسندنہ ہَو
چھوٹی ہَو یا بڑی
تُو ہَو رَہبر طَاقَت
سب کُچھ اَور حِکمَت بھی
چھوٹی ہَو یا بڑی
تُو ہَو رَہبر طَاقَت
سب کُچھ اَور حِکمَت بھی