跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

مَیں ہر وقت طَالِب تیرا

آرزُو مسِیح کے ساتھ شِراکت

1
اَے پُر جَلَال خُدا
ہر پَل تُو ہے مطلُوب
کوئی بھی نَرم آواز
تسکِین نہ دیتی خُوب
 
طَالِب ہُوں طَالِب تیرا
ہر پَل مَیں طَالِب تیرا
بَرکت دے دے مُنّجی
تیرے پاس مَیں آتا
2
ہر وقت طَالِب تیرا
پاس میرے رَہ سَدا
کوئی نہ اِمتحاں
گر یاس ہے تُو خُدا
3
ہر وقت طَالِب تیرا
غم ہَو کہ ہَو خُوشی
جلد آ کہ بن تیرے
بے کار ہے زِندگی
4
ہر وقت طَالِب تیرا
مرضی اَپنی سکھا
اَور قیمتی وعدوں کو
کر پُورا اَے خُدا
5
ہر وقت طَالِب تیرا
اَے اعلیٰ پَاک خُدا
اَپنا بنا مُجھ کو
قَادِر اِبن خُدا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。