1
دی جان اُس نے تَائیں جیُوں
زِندگی اُس کے لِئے
دیتا مَیں اُس کو زِندگی، پِیار
مسِیح جو صَلِیب پہ
زِندگی اُس کے لِئے
دیتا مَیں اُس کو زِندگی، پِیار
مسِیح جو صَلِیب پہ
یِسُوع خُداوند مُنّجی
ہَو تُو ہمارا رَہنُما
زِندگی میں مَوت میں اَور خِدمَت میں
میرے لِئے مَوا جیا
ہَو تُو ہمارا رَہنُما
زِندگی میں مَوت میں اَور خِدمَت میں
میرے لِئے مَوا جیا
2
دی جان اُس نے تَائیں مَروں
مَوت بِاظِل چِیزوں کی
مَوت کتنی پست زِندگی بُلند
لے جاتُو اَندر بھی
مَوت بِاظِل چِیزوں کی
مَوت کتنی پست زِندگی بُلند
لے جاتُو اَندر بھی
3
وہ جِیتا ہے تَائیں جیُوں
بے عَیب مَانند اُس کی
مُنّجی دے مِزاج اَپنا
اَور میرے اَندر رَہ جی
بے عَیب مَانند اُس کی
مُنّجی دے مِزاج اَپنا
اَور میرے اَندر رَہ جی
4
وہ جِیتا ہے تَائیں دے ڈُوں
دُکھی کو پِیار اُس کا
اَوروں کی خَاطر میں جیُوں
لے نِشان قَدموں کا
دُکھی کو پِیار اُس کا
اَوروں کی خَاطر میں جیُوں
لے نِشان قَدموں کا