跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

مَنزِل ہے خُدا نہ خُوشی آرام

آرزُو خُدا کے لِئے

1
مَنزِل ہے خُدا نہ خُوشی آرام
بَرکت نہ کوئی بَس میرا خُدا
رُوبُرو میرے سَب کُچھ ہی ہے وہ
ہر حال میں خُداوند جو بھی ہے رَستہ
2
نِشاں تک اِیمان میں آگے بڑھتا
رَاہ نُما خُداوند پِیار کا بَھروسہ
اِس رَہ میں رُوح ہے تابِع فرمان
جب تک ہَوتی مَعمُور میری دُعا
3
کِتنا ہَو رَستہ خَواہ بہت تاریک
کتنی ہَو قِیمت خَواہ بہت بڑی
جانتا ہے نِشان پہ پَہنچُوں گا ٹھیک
لازِم ہے رَاہیں ہَوں اُس کی سِیدھی
4
جانتا ہُوں مَیں نہ کہہ نہ پَاوُں
جانب مَیں خُدا کے بڑھتا جاوُں گا
خُدا میرا جَلَال روز بروز یِہاں
اُس کے جَلَال میں صِلَہ پَاوُں گا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。