跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

مسیح ہم پاتے دِل کا چَین

خُداوند کی تعریف اُس کا جَمَال

Urdu171
1
مسیح ہم پاتے دِل کا چَین
کر کے تیرا خیال
جب تک تیری حضوری ہَو
ہم رہتے ہیں نہَال
 
خُداوند جِیسے حسین حِنا
تاکستان میں تُو مہکتا
تیرا اجمَال ہے بے مِثال
ہے تیرا پیَار کمال
2
کوئی سُر نہ شَایاں تیرے
فَضل تیرا بَھر پُور
ہر دِل میں تیرا ہے سرُور
پیَار تیرے سے معمُور
3
ہمارے دِل کی خُوشی ہے
تیرا فَضل نہ پیَار
دِل کو تَسَلّی مِلتی ہے
تیری ذات سے دِلدار

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。