跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

تُو ہے پیار اَور تُو ہے نُور

باپ کی پرستش پیار اَور نُور

1
خدا تُو ہے پیار تُو ہے نُور
تو ہی بیٹے میں زندگی
چمکاتا ہے پیار کی روشنی
ہم کو بخشا زندگی
 
تُو ہے پیار تُو ہے نُور
بیٹے میں تو ہی زندگی
چمکاتا ہے پیار کی روشنی
ہم کو بخشا زندگی
2
ہے کرتا پیار تیرا بیاں
جو نُور میں کیا ظاہر عیاں
باہر ہے نُور اندر ہے پیار
جہاں ہے نُور وہاں پیار
3
فضل اظہار ہے اب پیار کا
سچائی سے ظاہر نُور
تیرے پیار سے ہوتے شاد ہم
تیری پہچان کرتا نُور
4
تیرے پیار میں جو مصلوب تھا
پاتے خدا کی زندگی
نُور سے پاتے ہم بصیرت
لیتے خون سے کام سبھی
5
تیرے پیار میں پاتے زندگی
تیرے ساتھ رفاقت ہو
کرے نُور گنتا ہوں سے پاک
ہوں رفاقت میں تیری
6
نُور اور خون ہیں جو کرتے پاک
تیرے مسح کو جانیں
تیرے پیار کی زندگی سے
دھارا خوشبو کا ہے
7
تیرے پیار میں فرزند بنتے
کہتے اباہیں تجھے
نُور سب تاریکی بھگاتا
مانند بیٹے کی دیکھتے
 
کیا فضل یا جلال
پیار ہے سامنے روشن نُور
صدا ہوتی تیری تعریف
باپ تُو پیار ہے تُو ہے نُور

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。