跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

اِک بار گُناہ میں مُردہ تھے ہم

کلیسیا بطور ایک نیا اِنسان

1
اِک بار گُناہ میں مُردہ تھے ہم
تھے مُنتَشِر جہاں میں ہم
شِیرازہ بندی خُدا نے کی
اُٹھایا تا خُدا کے ساتھ بیٹھیں ہم
 
یِسُوع مِلا تا سب کو تا ہم
آئے اَور دیکھے کہ ایک ہیں ہم
پِیار اُس کا جوڑ تا ہم کو باہم
پَہنچ جائیں اُس کے پُورے قد تک ہم
2
مِلتا شُعُور مُقَدَّسین سے
خُدا کی وسَعَت کا ہمیں
جانتے مسیح کا بے پَناہ پِیار
اُس کی مَعمُوری کرتی مَعمُور ہمیں
3
ہم اَب جان گئے ہیں مَقصَد رَبّ کا
بھید اَب ہے وہ ظَاہِر ہَو گیا
مسیح کلیسیا کو دیکھتے باہم
اَور کرتے مِل کے شَیطان کو شَرمِندہ
4
پس باپ خُدا سُن لے یہ دُعا
باطِن کر مَضبُوط ہمارا
دِلوں میں تُو اَپنا گھر بنا
بنُیاد ہَو اَور جڑ بھی پکڑے پِیار تیرا
5
کامِل بدن بن جائیں گے ہم
مانِند مسیح کے اَعضَا کے
موافق تاثیر کے پیوستہ
بڑھتے ہی جائیں اعضا پیار میں ہر دَم
6
پُورا ہَو گا اِرادہ اُس کا
نیا اِنسان اُس مَقصَد کا
ہَوگی کلیسیا میں اُس کی تَمجید
اَور مسیح یِسُوع میں ہَو اَبدُالآباد

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。