跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

یہ کلیسیا مسیح کی ہے جَلالی اَور ہم بھی

کلیسیا مسیح کا بدن

1
یہ کلیسیا مسیح کی ہے جَلالی اَور ہم بھی
اُس نے ہم کو بنایا ہے ایک بدن
عالَم میں یہ ہے ایک بدن ہم جو اِس میں ہیں شامِل
ہیلیلُویاہ بنایا ہے ایک بدن
 
ہیلیلُویاہ اِس بدن کو
جِس کے ہم ہیں سب اَعضا بھی
ہم ہیں شامِل اِس میں سَبھی
ہیلیلُویاہ بنایا ہے ایک بدن
2
مسیحی اِنفِرادی نہیں بلکہ اِجتِماعی وُجُود
تاکہ ظاہِر ہَو خُدا ہی کا جَلَال
بہت کلیسیائیں نہیں اِجتِماعی بدن
ہیلیلُویاہ اَب ہم اِس بدن میں ہیں
 
ہیلیلُویاہ اِس بدن کو
شَیطان کانپتا اِس بدن سے
ہم بھی فاتح اِس بدن میں
ہیلیلُویاہ اَب ہم اِس بدن میں ہیں
3
سات سُنہرے چِراغ دان جو فِطرَت میں سب اِلٰہی
نہ جلے گا کُچھ بھی اُس بدن میں اَور
اَیک بن کے ہی رہیں گے ہم تو جلے گا چِراغ دَان
ہیلیلُویاہ جل رہا ہے چِراغ دَان
 
ہیلیلُویاہ اِس بدن کو
اِس بدن کے چِراغ دَان کو
جل رہا سُنہرا بدن
ہیلیلُویاہ جل رہا ہے چِراغ دَان
4
کیسے اَیک ہم بنیں گے اَور جلیں گے چمکنے سے
ہیلیلُویاہ اُس یِسُوع کو کھانے سے
وہ ہے شَجر وہی مَن ہے اَور وہ ہی ہے خوانِ نَو
ہیلیلُویاہ روز ہم اُسے کھائیں گے
 
اُسے کھانے سے ایک ہُوئے
اُسے کھانے سے پاک ہُوئے
کھانے سے کِتنا چمکتے
ہیلیلُویاہ اُسے کھانا رَاستہ ہے

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。