1
شَرِیعَت سے اُس پاس آئے
اِیمان سِکھلایا فَضل نے
تب جَلال کو پہچان پائے
دِل میں ہے بَس مسیح
اِیمان سِکھلایا فَضل نے
تب جَلال کو پہچان پائے
دِل میں ہے بَس مسیح
دِل میں ہے بَس مسیح
دِل میں ہے بَس مسیح
تب جَلال کو پہچان پائے
دِل میں ہے بَس مسیح
دِل میں ہے بَس مسیح
تب جَلال کو پہچان پائے
دِل میں ہے بَس مسیح
2
مسیح خُدا کے گھر لاتا
جہاں ہَوتی حَمد و ثَنا
کوئی بھی نہیں ہے جانتا
وہ گھر کیتنا پِیارا
جہاں ہَوتی حَمد و ثَنا
کوئی بھی نہیں ہے جانتا
وہ گھر کیتنا پِیارا
وہ گھر کیتنا پِیارا
وہ گھر کیتنا پِیارا
کوئی بھی نہیں ہے جانتا
وہ گھر کیتنا پِیارا
وہ گھر کیتنا پِیارا
کوئی بھی نہیں ہے جانتا
وہ گھر کیتنا پِیارا
3
یہ گھر وَسِیع شہر بنا
سُرُور ہے ساری قَوموں کا
اَب ہے خُدا کی یہ تَخت گاہ
صیُون کا پاک پَہاڑ
سُرُور ہے ساری قَوموں کا
اَب ہے خُدا کی یہ تَخت گاہ
صیُون کا پاک پَہاڑ
صیُون کا پاک پَہاڑ
صیُون کا پاک پَہاڑ
اَب ہے خُدا کی یہ تَخت گاہ
صیُون کا پاک پَہاڑ
صیُون کا پاک پَہاڑ
اَب ہے خُدا کی یہ تَخت گاہ
صیُون کا پاک پَہاڑ
4
وہ صیُون سے زمین لے گا
سب کو خُوشی سے بَھر دے گا
اعلان ہَو اُس کی عَظمت کا
اَور نَعرے خُوشی کے
سب کو خُوشی سے بَھر دے گا
اعلان ہَو اُس کی عَظمت کا
اَور نَعرے خُوشی کے
اَور نَعرے خُوشی کے
اَور نَعرے خُوشی کے
اعلان ہَو اُس کی عَظمت کا
اَور نَعرے خُوشی کے
اَور نَعرے خُوشی کے
اعلان ہَو اُس کی عَظمت کا
اَور نَعرے خُوشی کے
5
یہ گھر۔۔شہر۔۔زمین۔۔مسیح
تَکمِیل بڑے مَنصُوبَہ کی
بھائیو اَب آ، تُم سَبھی
یک دِلی اَپناؤ
تَکمِیل بڑے مَنصُوبَہ کی
بھائیو اَب آ، تُم سَبھی
یک دِلی اَپناؤ
یک دِلی اَپناؤ
یک دِلی اَپناؤ
بھائیو اَب آ، تُم سَبھی
یک دِلی اَپناؤ
یک دِلی اَپناؤ
بھائیو اَب آ، تُم سَبھی
یک دِلی اَپناؤ