跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

یِسُوع ہمارا چَرواہا

کلیسیا خُدا کا گَلّہ

1
یِسُوع ہمارا چَرواہا
بَاڑے سے نِکال لایا
اَپنی ہَری چَراگاہ میں
جو دَولت بے اَندازہ
 
زِندگی کلیسیائی
ہَوتی سَیر ذَخیرہ سے
رَہتے ہَم اِیک ہَو کر یہاں
پاتے زِندگی خُدا سے
2
نِکالا فَرقوں سے ہم کو
تھَکے مَاندے اَور بھُوکے
اَچھے مُلک میں لایا ہم کو
ہے رُوح سَرشار خُوشی سے
3
یِسُوع ہماری چَراگاہ
ہَماری ہے غَذا وہ
ہَم اُس کی بَھیڑیں سَیر ہَوتیں
جب بھی ہَم سے مِلتا وہ
4
بَستے ہیں اُونچے پَہاڑ پر
بھیگتے تازہ شَبنم سے
چَشموں سے پِیاس بُجھاتے ہیں
زِندہ تازہ پانی سے
5
مسیح آرام ہے اَور خُوشی
یہاں پَہ ڈَرنَہ کوئی
سب بھیڑیں ہیں مَحفوظ یہاں
پاسبان اُس کی حُضُوری

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。