1
مسیح زمین شامل کُل
ہے سب کُچھ وہ میرا
چَشمے اَور ندِیاں ہیں جہاں
اَور پُھوٹا ہے سوتا
وادیوں اَور پَہاڑوں سے
سیر اَب ہے وہ سب کو کر تا
کر تا شاد اَب وہ جَلالی
زِندگی دیتا
ہے سب کُچھ وہ میرا
چَشمے اَور ندِیاں ہیں جہاں
اَور پُھوٹا ہے سوتا
وادیوں اَور پَہاڑوں سے
سیر اَب ہے وہ سب کو کر تا
کر تا شاد اَب وہ جَلالی
زِندگی دیتا
2
مسیح زمین ہے گیہُوں کی
مُجَسّم اَور مصلُوب
جی اُٹھنے والی ہے زِندگی
ہے وہ جِس سے مَنسُوب
وہ اَنجیر اَنگور کی زمین
فَرحت بخش رَس اَنگور کا وہ
اَور کَثرَت کی ہے فَراہمی
اچھی زمین
مُجَسّم اَور مصلُوب
جی اُٹھنے والی ہے زِندگی
ہے وہ جِس سے مَنسُوب
وہ اَنجیر اَنگور کی زمین
فَرحت بخش رَس اَنگور کا وہ
اَور کَثرَت کی ہے فَراہمی
اچھی زمین
3
مسیح ہے حقیقی اَنار
بَھر پُور کَثیر کیتنا
زیتُون کا پیڑ وہ جِس کا تیل
مسیح ہے اَب کر تا
ہے خالِص دُودھ شہد وہاں
شیریں تَسلّی بخش غذا
مسیح کی ہیں یہ خُوبیاں
مسیح میرا
بَھر پُور کَثیر کیتنا
زیتُون کا پیڑ وہ جِس کا تیل
مسیح ہے اَب کر تا
ہے خالِص دُودھ شہد وہاں
شیریں تَسلّی بخش غذا
مسیح کی ہیں یہ خُوبیاں
مسیح میرا
4
اچھی زمین ملتی خُوراک
کوئی نہ ہے کمی
ہے اِس میں کامِل معمُوری
دولت اَور بَھر پُوری
وہ ہے وسیع عریض زمین
وہ ہے کامِل ہر طرح سے
سب زمینوں سے وسیع تر
دِل میں سب کے
کوئی نہ ہے کمی
ہے اِس میں کامِل معمُوری
دولت اَور بَھر پُوری
وہ ہے وسیع عریض زمین
وہ ہے کامِل ہر طرح سے
سب زمینوں سے وسیع تر
دِل میں سب کے
5
زمین کے پتھر ہیں لوہا
ہم کو ہے یہ اِختیار
کھودیں پہاڑ سے تانبا ہم
باندھیں دُشمن کو ہم
کہ تکلیفوں سے ہم گُزریں
مانِند پیتل چمک جائیں
لوہا پیتل ہمیں درکار
جو ہیں مسیح
ہم کو ہے یہ اِختیار
کھودیں پہاڑ سے تانبا ہم
باندھیں دُشمن کو ہم
کہ تکلیفوں سے ہم گُزریں
مانِند پیتل چمک جائیں
لوہا پیتل ہمیں درکار
جو ہیں مسیح
6
زمین پہ ہو برکت جو ہے
شامِل کُل مسیح
کیا ہے نوش آسُودہ ہیں
وہ وافر ہے کِتنا
اُٹھائیں سدا مَشقّت
خاطِر وسیع حقیقت کے
میری خُوشی میری زِندگی
زمین مسیح
شامِل کُل مسیح
کیا ہے نوش آسُودہ ہیں
وہ وافر ہے کِتنا
اُٹھائیں سدا مَشقّت
خاطِر وسیع حقیقت کے
میری خُوشی میری زِندگی
زمین مسیح