跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

وہ درخت اَنگور کا اَور ہم

مسیح کا تَجرِبَہ اُس میں رہنا

1
وہ درخت اَنگور کا اَور ہم
شاخیں ہیں قائم سَدا
وہ بھی قائُم رہتا ہم میں
جیسے دھارا زِند گی کا
 
اَنگور کے درخت میں
اَنگور کے درخت میں
مزید پچانتے ہیں تُجھے
پیوستہ ہم رہتے ہیں
2
جب اُس کی آواز ہم سُنتے
وہ ہمیں بَھرپُور کلام
پیوستہ وفاداری سے
ہَو تا جب وہ ہم کلام
3
جانتے یہ مسکن ہمارا
حقیقی اَور ہے گہرا
گر اُس سے مُحبّت کامِل
کریں ہم جو وہ کہتا
4
بستا ہم میں پھر پِیار اُس کا
پِیار میں رہتے ہم مَسَرُور
خُوشی دائم رَفاقَت کی
یگانگی کامِل بَھرپُور
5
کِتنا قیمتی باہم رہنا
قریب اَور شیریں کِتنا
پیوستہ زِندگی کے پَھل سے
خُوشی کو کامِل کرتا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。