跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

کیا پھل شیریں شَجَرِ حَیات

مسیح کا تَجربہ خُوراک کے طور پر

1
کیا پھل شیریں شَجَرِ حَیات
خُدا اَکامِل حَیات
مَیں مُردہ تھا اَب زِندہ ہُوں
بھُوکا تھا کھاتا ہُوں
2
درخت کے پاس لایا خُدا
مسیح کا لُطف مِلا
مَیں جب بھی کھاتا اُس کا پَھل
ہَو تا وہ بے مِثل
3
خُداوند خُود میری غِذا
بہم حَیات کرتا
وہ تَو ہے میری شادمانی
اَور نہیں کوئی بھی
4
زِندہ درخت کو مُفت کھاتا
کھانا واحد راستہ
اَندر لیتا رَبّ کی حَیات
روز رہتا اُس کے ساتھ

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。