跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

مسیح اِنسانی فِطرَت میں مُجھ جیسا اِنسان بنا

اِنجیل زِندگی

1
مسیح اِنسانی فِطرَت میں مُجھ جیسا اِنسان بنا
صلِیب پر اُس نے جان دی آدمیت سے کیا رِہا
رُوح کی صُورَت میں جی اُٹھا مُجھ میں جینے کو آیا
تاہَو میری زِندگی
 
جَلال جَلال ہَیلیلُویاہ
جَلال جَلال ہَیلیلُویاہ
جَلال جَلال ہَیلیلُویاہ
مسیح زِندگی میری
 
فتح فتح ہَیلیلُویاہ
فتح فتح ہَیلیلُویاہ
فتح فتح ہَیلیلُویاہ
مسیح سب کُچھ میرا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。