跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

اِک چَشمہ خُون سے ہے بَھرپُور

اِنجیل خُون

1
اِک چَشمہ خُون سے ہے بَھرپُور
بہتا جو یِسُوع سے
گُناہ گار ہَوتے غوطہ زن
پاک ہَوتے داغوں سے
پاک ہَوتے داغوں سے
پاک ہَوتے داغوں سے
گُناہ گار ہَوتے غوطہ زن
پاک ہَوتے داغوں سے
2
مر تا ڈاکو دیکھ خُوش ہُوا
کہ اِس دِن وہ چَشمہ
مُجھ جیسے گُناہ گار کے بھی
گُناہ سب ہے دھو تا
گُناہ سب ہے دھو تا
گُناہ سب ہے دھو تا
مُجھ جیسے گُناہ گار کے بھی
گُناہ سب ہے دھو تا
3
دَم دیتے بَڑے کے خُون کی
قُدرَت نہ کم ہَو گی
جب تک کہ برگزیدوں کو
گُناہ سے ہَو نَجات
گُناہ سے ہَو نَجات
گُناہ سے ہَو نَجات
جب تک کہ برگزیدوں کو
گُناہ سے ہَو نَجات
4
جب اِیمان میں دیکھا دھارا
زَخموں سے جو بہتا
نَجات بخش پیار ہے گیت میرا
مرنے تک رہے گا
مرنے تک رہے گا
مرنے تک رہے گا
نَجات بخش پیار ہے گیت میرا
مرنے تک رہے گا
5
جب یہ ناقِص زُبان میری
قبر میں خاموش ہَو گی
پھر جی اُٹھنے کا گیت اعلیٰ
نَجات کا گاؤں گا
نَجات کا گاؤں گا
نَجات کا گاؤں گا
پھر جی اُٹھنے کا گیت میٹھا
نَجات کا گاؤں گا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。