跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

جہاں تُو جائے گی مَیں جاؤں گی

کِتاب مُقَدّس گانے کے لِئے

Urdu75ur
 
جہاں تُو جائے مَیں جاؤں
جہاں تُو رہے مَیں رہُوں
تیرے لوگ میرے لوگ اَور تیرا خُدا میرا خُدا
جہاں تُو جائے مَیں جاؤں
جہاں تُو رہے مَیں رہُوں
تیرے لوگ میرے لوگ اَور تیرا خُدا میرا خُدا
جہاں تُو مَرے مَیں مَروں
اَور وہِیں دَفن بھی ہُوں گی
یَہوَاہ مُجھ سے اَور زِیادہ کرے
مَوت کے سِوا تُجھ سے جُدا کر دے
یَہوَاہ مُجھ سے اَور زِیادہ کرے
مَوت کے سِوا تُجھ سے جُدا کر دے

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。