1
مُبارَک وہ بندھن
ہے باندھتا جو پِیار میں
رُوحوں کی ہَوتی رَفَاقَت
عالم بَالا میں
ہے باندھتا جو پِیار میں
رُوحوں کی ہَوتی رَفَاقَت
عالم بَالا میں
2
باپ کے تَخت کے آگے
ہیں نذر دُعائیں
ہیں اِک اُمِید اَور خَوف مَقصَد
تَسَلّی اَور فِکریں
ہیں نذر دُعائیں
ہیں اِک اُمِید اَور خَوف مَقصَد
تَسَلّی اَور فِکریں
3
دُکھ میں شریک ہَوتے
اَور بوجھ اُٹھاتے ہیں
مِل جُل کے آنسُو بہاتے
تَسَلّی دیتے ہیں
اَور بوجھ اُٹھاتے ہیں
مِل جُل کے آنسُو بہاتے
تَسَلّی دیتے ہیں
4
جُدا جب ہَوتے ہیں
لگتی ہے چوٹ گہری
پھر بھی دِل مِلے رہتے ہیں
اُمِید پھر مِلنے کی
لگتی ہے چوٹ گہری
پھر بھی دِل مِلے رہتے ہیں
اُمِید پھر مِلنے کی
5
محنت غم اَذِیّت
گُناہ سے آزادی
مُحبّت کَامِل یگانگت
اَبَد اُلاَبَاد ہَوگی
گُناہ سے آزادی
مُحبّت کَامِل یگانگت
اَبَد اُلاَبَاد ہَوگی