跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

برکت کے چشمہ کی حمد ہو

تثلیث کی برکت اُس کی ثنا

1
برکت کے چشمہ کی حمد ہو
اہل زمین سب حمد کرو
حمد کرے لشکر آسمانی
باپ بیٹے اور روح القدس کی
2
حمد خدا کی جو ہے چشمہ
حمد بیٹے کی جو ہے رَستہ
حمد روح پاک کی جو ہے دھارا
حمد حصّہ کی جو ہے اپنا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。