1
کام کر اَپنا بحال
لوگوں پہ ظاہر ہَو
قُدرَت سے ہَو تُو ہَم کَلام
سُنیں سب لوگ تُجھ کو
لوگوں پہ ظاہر ہَو
قُدرَت سے ہَو تُو ہَم کَلام
سُنیں سب لوگ تُجھ کو
کام کر اَپنا بحال
کریں سَجدَہ ہم سب
اُتر آ خُدا اُتر آ
ہم بَرکت پائیں اَب
کریں سَجدَہ ہم سب
اُتر آ خُدا اُتر آ
ہم بَرکت پائیں اَب
2
کام کر اَپنا بحال
تجدید ہَو لوگوں کی
ہر دِل کو تُو رَوشن کر دے
اَے آگ پینتیکوست کی
تجدید ہَو لوگوں کی
ہر دِل کو تُو رَوشن کر دے
اَے آگ پینتیکوست کی
3
کام کر اَپنا بحال
بُلند کر اَپنا نام
کاش ہر ایک دِل میں نام تیرا
رَوشن ہَو شُعلہ سا
بُلند کر اَپنا نام
کاش ہر ایک دِل میں نام تیرا
رَوشن ہَو شُعلہ سا
4
کام کر اَپنا بحال
کَلام کو بَرکت دے
کہ یہ خَالِص پاک سَچّائی
ظاہِر ہَو اِیمان سے
کَلام کو بَرکت دے
کہ یہ خَالِص پاک سَچّائی
ظاہِر ہَو اِیمان سے
5
کام کر اَپنا بحال
خادِم دِلیری میں
کریں اِقرار پھر کریں کام
جُوں کرتے ماضی میں
خادِم دِلیری میں
کریں اِقرار پھر کریں کام
جُوں کرتے ماضی میں
6
کام کر اَپنا بحال
بارِش ہَو رُوح پاک کی
جَلَال تیرا فقط تیرا
اَور بَرکت ہماری
بارِش ہَو رُوح پاک کی
جَلَال تیرا فقط تیرا
اَور بَرکت ہماری