跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

باپ تیرا بیٹا ہے میر مُغَنّی

باپ کی پرستش اُس کے بہت سے بیٹے ثناخَوان

1
باپ تیرا بیٹا ہے میر مُغَنّی
عشاء سے فارغ جب ہم ہَوتے ہیں
رَہنُما ہَوتا تعریف میں تیری
اَور شَامِل ہَو کے ہم ایک ہَوتے ہیں
2
باپ ہمیں صرف طَلَب ہے تیری ہی
نہ ہی تیرے پیَار سے کم کی جِستجو
کرتے پُرستِش اَور جانتے ہیں تُجھے
اِس بے قیَاس اِلٰہی زِندگی کو
3
باپ تیرے پیَار میں تُجھ سے اَپنا پیَار
سب زمینی رِشتَوں سے بَالا ہے
پیَار قَادِر تیرا دِل کا رَہنُما
تیری حُضُوری میں چَین آتا ہے
4
باپ تیرے بیٹے کے سنگ مل کے ہم
خُوشی سے تیری ثَنا کریں گے
پاک مُحبّت کی دعوت میں شَادمان
شیریں نام کا بیٹے مزہ لیں گے

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。