1
اَے پِیار مُجھے تُو نہ چھوڑ تا
پاتی تُجھ میں یہ جان سرُور
زِندگی مَیں تُجھ کو لَوٹا تا
جِس کا بہتا تُجھ سے دھارا
رہتا بَھرپُور معمُور
پاتی تُجھ میں یہ جان سرُور
زِندگی مَیں تُجھ کو لَوٹا تا
جِس کا بہتا تُجھ سے دھارا
رہتا بَھرپُور معمُور
2
اَے نُور کرتا روشن رَستہ
کرتا دِیا تیری نذر
دِل دیتا تُجھ کو اَپنی لَو
دے نُور تُو اَپنی کرنوں کا
شِفَاف اَور روشن تَر
کرتا دِیا تیری نذر
دِل دیتا تُجھ کو اَپنی لَو
دے نُور تُو اَپنی کرنوں کا
شِفَاف اَور روشن تَر
3
خُوشی ڈُھونڈتی ہے تُو دُکھ میں
کُھلا ہے یہ دِل دروازہ
دیکھی ہے کمان بارِش میں
سچائی تیرے وعدہ میں
تُو آنسو پُونچھے گا
کُھلا ہے یہ دِل دروازہ
دیکھی ہے کمان بارِش میں
سچائی تیرے وعدہ میں
تُو آنسو پُونچھے گا