跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

بِیَابان میں اَے خُدا

آرزُو خُدا اَبطور زِندگی کے لِئے

1
بِیَابان میں اَے خُدا
جھاڑی میں تھی آگ کَمال
تا کہ مَیں فَضل پَاوُں
تیرے نام کو ہَو جَلَال
2
بَن جَاوُں مَیں اِک جھاڑی
خُدا کا مَسکن بَنے
جِس میں سے بَولے خُدا
جِس سے اَپنا کام وہ لے
3
اِنسان پہ خَواہِش اُس کی
اُس کی مَرضی پِیار بَھری
رَوشنی عام نہ شُعلے میں
بلکہ جَلَال آسمانی
4
خُدا خُود اِس جھاڑی میں
فَقط اِک شُعلہ کَمال
اَے خُدا وَیسا بنا
تیرے نام کو ہَو جَلَال

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。