1
سُنتا آواز میں یِسُوع کی
پاس آجا دُوں آرام
اُتار دے تُو اَپنی فِکریں
سینے پہ رکھ دے سَر
یِسُوع پاس آیا جیسا ہُوں
ماندہ تھکا اُداس
اُس میں ملی اِک پناہ گاہ
اِس نے کیا خُوش بَاش
پاس آجا دُوں آرام
اُتار دے تُو اَپنی فِکریں
سینے پہ رکھ دے سَر
یِسُوع پاس آیا جیسا ہُوں
ماندہ تھکا اُداس
اُس میں ملی اِک پناہ گاہ
اِس نے کیا خُوش بَاش
2
سُنتا آواز میں یِسُوع کی
دیتا مَیں مُفت سب کو
آبِ حَیات پِیاسو آ
لو پِیو زِندہ رَہو
یِسُوع پاس آکے پانی پِیا
زِندگی کے دریا کا
آسُودَہ ہُوں ہے جان بحال
اَب اس میں ہُوں زِندہ
دیتا مَیں مُفت سب کو
آبِ حَیات پِیاسو آ
لو پِیو زِندہ رَہو
یِسُوع پاس آکے پانی پِیا
زِندگی کے دریا کا
آسُودَہ ہُوں ہے جان بحال
اَب اس میں ہُوں زِندہ
3
سُنتا آواز میں یِسُوع کی
دُنیا کا مَیں ہُوں نُور
دیکھو مُجھے ہَو گی سحر
رَوشن ہَو گا دِن بھی
یِسُوع کو دیکھا تُو ملے
اَپنے انجم نیّر
نُورِ حَیات میں چَلُوں گا
خَتم ہَو یہ سَفَر
دُنیا کا مَیں ہُوں نُور
دیکھو مُجھے ہَو گی سحر
رَوشن ہَو گا دِن بھی
یِسُوع کو دیکھا تُو ملے
اَپنے انجم نیّر
نُورِ حَیات میں چَلُوں گا
خَتم ہَو یہ سَفَر