跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

سَجدَہ پرستش کرتے اَے باپ

باپ کی پرستش اُس کا اِرادہ

1
سَجدَہ پرستش کرتے اَے باپ
اُلفت عجیب پہ ہیں حَیراں
اِنسان کیا جو تُو یاد رکھے
ہے تیرا فَضل بے پایاں
2
تَعریف تیرے اِرادے کی
ہو اِنسان تیری شبیہ پر
مَعمُور حَیات فِطرَت سے ہو
تیرا چہرہ اُس سے ظاہِر
3
بَنایا اِنسان شبیہ پر
مُختار بَنایا ہے اُسے
اُس کی زِندگی تیری مَظہر
مَسرُور ہو تیری دَولت سے
4
تُو چاہتا اِنسان میں رہے
تیرے فَضل سے اُس کا میل
بدلے صُورَت تَعمیر کرے
تیرے مَسکن میں خُود کو آپ
5
بَھٹکے اِنسان کے ساتھ رہتا
اَپنی مرضی سے تُو بڑھتا
کر کے رِہا واپس لاتا
ثُبُوت تیرے پیار حِکمت کا
6
ہَوا مسیح میں تُو ظاہِر
دے فِدیہ مَر کے جی اُٹھا
اِنسان میں رُوح بن کر آیا
اَور فَضل زِندگی لے آیا
7
میری رُوح تیرا اَپنا مَقام
تیرے فَضل کا تخت لگا
تا رُوح میں تیرے پاس آئیں
دُعا میں بخُور دیں جَلا
8
یہ فَضل مِثل اُمڈا دَریا
جو فَضل کے تخت سے بہتا
جاری ہم میں کرتا تبدیل
اَور مَسکن میں تَعمیر کرتا
9
پاتے یکتا فَضل تیرا
مُفت نعمت پہ حَیراں ہوتے
ہم کرتے شُکر پیار عظیم کا
رُوح میں ہیں اَب پرستش کرتے

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。