1
مسیح ہے میری رَاستبازی
خُو بِصُورَتی لباس جَلَالی
تَخت سامنے مَلبُوس آَوں گا
فخر سے سَر اُٹھاَوں گا
خُو بِصُورَتی لباس جَلَالی
تَخت سامنے مَلبُوس آَوں گا
فخر سے سَر اُٹھاَوں گا
2
اِیمان تیرے قِیمتی خُون پر
جو ہے خُدا کی رحم گاہ پر
کر تاشِفَاعت عَاصی کی
بہاجو میری خَاطر بھی
جو ہے خُدا کی رحم گاہ پر
کر تاشِفَاعت عَاصی کی
بہاجو میری خَاطر بھی
3
جانتا گناہ گار تھے زِیادہ
ساحل کی ریت سے بھی زِیادہ
تُونے دِیا فِدیَہ سب کا
کیا ہے کَفّارہ اَدا
ساحل کی ریت سے بھی زِیادہ
تُونے دِیا فِدیَہ سب کا
کیا ہے کَفّارہ اَدا
4
مَیں کھڑا ہُوں دلیری سے
میرا کوئی اِلزام لے گا
رہا ہُوں تیری بخشش سے
گُناہ اَور خَوف جُرم اَور شَرم سے
میرا کوئی اِلزام لے گا
رہا ہُوں تیری بخشش سے
گُناہ اَور خَوف جُرم اَور شَرم سے
5
ہَو گا پھربے داغ لباس یہ
فِطرت کے غَرق ہَوجانے پہ
اَنمِٹ ہے یہ رنگ جَلَالی
جَلَال اُس کا نیا اَبدی
فِطرت کے غَرق ہَوجانے پہ
اَنمِٹ ہے یہ رنگ جَلَالی
جَلَال اُس کا نیا اَبدی
6
تُو قُدرت اَور پِیَار کا خُدا
رحمت تیری کے ہم گواہ
خُو بِصُورَتی لباس جَلَالی
یِسُوع ہماری رَاستبازی
رحمت تیری کے ہم گواہ
خُو بِصُورَتی لباس جَلَالی
یِسُوع ہماری رَاستبازی