跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

اَیسا کیوں پاک خدا کہ بیٹا دے دیا

باپ کی پرستش اُس کی مُحبّت

1
اَیسا کیوں پاک خدا
کہ بیٹا دے دیا
چہیتا مَرنے کو
جب کہ تھا بے گُناہ
مُجبُور تھا تُو اَپنے پیار سے
مُجبُور تھا تُو اَپنے پیار سے
ہمیں چہیتا دے دیا
2
تیرے بیٹے نے کیوں
چھوڑا تخت آسمانی
بَہایا قیمتی خُون
دُکھ سہا جاں بھی دی
یہ پیار تھا تیرا بے پناہ
یہ پیار تھا تیرا بے پناہ
جاں اُس نے دی اَور دُکھ سہا
3
کیوں تُونے نازِل کیا
آسماں سے رُوح پاک
اَور دِل کو کیا مَعمُور
تَسلّی پیار بَھرپُور
یہ پیار تھا تیرا بے پناہ
یہ پیار تھا تیرا بے پناہ
رُوح ہم کو اَپنا دے دیا
4
ہم کرتے تُجھ سے پیار
خاطِر اِس فَضل کے
دِل ہوتے ہیں لبریز
اَبدی سَتائش سے
تُوفیق دے سَتائش کریں
تُوفیق دے سَتائش کریں
اُس بے پناہ مُحبّت میں

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。