跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

ضِیَافَت پَاک اِلٰہی

خُداوند کی تعریف اُس کی یاد گارِی

1
ضِیَافَت پَاک اِلٰہی
فَضل سے آزادی
کھاتے روٹی مے پیتے ہم
یاد گارِی ہَو تیری
2
ہر اِک مِہمان تیرا
تُجھ سے چاہتا سیکھنا
تیرے بَاپ کے راز پوشیدہ
اَور فَضل کُل تیرا
3
اِطمینان ضمیر کا
خُوشنُودی اِیمان کی
زِندگی کی روٹی کا مَزَہ
اَور پِیَار کی مَعمُوری
4
خُون بہایا تُونے
نِشَان دیکھتے اُس کا
جِس میں عہد ہے پَاک تیرا
ہم سے تُو پِیَار کرنا
5
جھلک تیرے پِیَار کی
اِلٰہی شیرینی
عالم بالا پر ہَو گی
خُوش کُن مُسکان تیری
6
تُو ہَوگا رُوبرُو
ہم کامِل شبیہ پہ
تیرا عجیب فَضل عِیَاں
بے پَایاں برسوں سے

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。