1
روٹی کا کرتے شُکر ہم
جو اِلٰہی نِشان
خُدا کے مُخفی بھید اِس میں
کِتنا حَیَرت سَامَاں
جو اِلٰہی نِشان
خُدا کے مُخفی بھید اِس میں
کِتنا حَیَرت سَامَاں
2
روٹی مَانِند تیرا بدن
ہمیں دِیا تُو نے
شریک ہَوں تیری زِندگی میں
شَامِل کریں تُجھے
ہمیں دِیا تُو نے
شریک ہَوں تیری زِندگی میں
شَامِل کریں تُجھے
3
اَپنا بدن توڑا تُو نے
تاکہ عَطا کرے
مَانِند حَیات خُود کو ہمیں
تاہَوں ہم زاد تیرے
تاکہ عَطا کرے
مَانِند حَیات خُود کو ہمیں
تاہَوں ہم زاد تیرے
4
عَلَامَت ہے پَس یہ روٹی
مخفی بدن تیرا
ہم میں ہَر زِندہ عُضو ہے
جو اَب ہَمشکل تیرا
مخفی بدن تیرا
ہم میں ہَر زِندہ عُضو ہے
جو اَب ہَمشکل تیرا
5
بہت سے دانے ہیں گر ہم
لیکن ہیں اِک روٹی
اِس طرح رکھتے یاد تُجھے
سب کو خُوراک مِلتی
لیکن ہیں اِک روٹی
اِس طرح رکھتے یاد تُجھے
سب کو خُوراک مِلتی
6
روٹی ہماری گُفتگو
ہے تیری تَسَلّی
مُقَدّسین ساتھ رَفَاقَت
اَور تیری گواہی
ہے تیری تَسَلّی
مُقَدّسین ساتھ رَفَاقَت
اَور تیری گواہی