1
جانتا ہے کیُوں پائی نَجات؟
تُو نے کبھی کیا غَور؟
کیا اُس کا مَقصَد اِرادہ؟
کیُوں مسیح تیری حَیات؟
تُو نے کبھی کیا غَور؟
کیا اُس کا مَقصَد اِرادہ؟
کیُوں مسیح تیری حَیات؟
اَب تک مسیحی جانتے ہیں وہ
چاہتا آئے اَندر
یہ سچ ہے سَر اَسر
لیکن گہرا ہے مُکاشِفَہ
پُورا کرے گا مَنصُوبَہ
چاہتا آئے اَندر
یہ سچ ہے سَر اَسر
لیکن گہرا ہے مُکاشِفَہ
پُورا کرے گا مَنصُوبَہ
2
عدن کے دریا کا مقصَد
ہر جازِ زِندگی پُہنچائے
اُس کی نَجات مِثل دریا
بہتی ہے درجہ درجہ
ہر جازِ زِندگی پُہنچائے
اُس کی نَجات مِثل دریا
بہتی ہے درجہ درجہ
شَیطان کے ظُلم سے بچایا تھا
بعد میں ہم بچے ہیں
اِس مسیحیت سے
خُدا بہتا ہے بحالی میں
خُود کو کھولو اُس کو دیکھو
بعد میں ہم بچے ہیں
اِس مسیحیت سے
خُدا بہتا ہے بحالی میں
خُود کو کھولو اُس کو دیکھو
3
مسیحی نَہ اَنِفرادی کہ
اَکیلے پِھریں آزاد
باہم ہَوں تَعمیر جُوں پتھر
مَظہر ہَوں اِجتِماعی
اَکیلے پِھریں آزاد
باہم ہَوں تَعمیر جُوں پتھر
مَظہر ہَوں اِجتِماعی
نَجات کا باعِث مسیح مَظروف
اُس میں بھی ہے حِکمت
ہَو تُم میں سَکُونت
مَقصَد کی خاطِر اَندر آیا
تا پائے دُلہن پاکیزَہ
اُس میں بھی ہے حِکمت
ہَو تُم میں سَکُونت
مَقصَد کی خاطِر اَندر آیا
تا پائے دُلہن پاکیزَہ
4
پتھر خَواہ کتنے ہَوں قیِمتی
قدر دانی رُوحانی
لیکن جب باہم ہَوں تَعمیر
رُوح میں ہے اُستُواری
قدر دانی رُوحانی
لیکن جب باہم ہَوں تَعمیر
رُوح میں ہے اُستُواری
ہر گزنہ ہَو گے تُم آسُودَہ
نہ دِل سے مُظمَئِن
جب تک مِلے دُلہن
کیا جانتے یِسُوع ڈھونڈ تا تُم کو
کہ تَعمیر کرے تُم کو وہ
نہ دِل سے مُظمَئِن
جب تک مِلے دُلہن
کیا جانتے یِسُوع ڈھونڈ تا تُم کو
کہ تَعمیر کرے تُم کو وہ