跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表
Urdu309ur
1
گُزشتہ بیس صَدیُوں میں
ہزار ہا ہزار قیِمتی جانیں
دِلی خزانے اعلیٰ مرتبے
اَور سنہرے مُستقبِل
خُداوند یِسُوع پر ضائِع ہُوئے
جو اُس سے پیار کرتے ہیں
وہ سَرا پا جمال
وہ سَرا پا جمال
اُن کی نذر کے ہے شایاں
ہم نے جو اُس پر اُنڈیلا
ضائِع نہ ہُوا
بَنا اُس کی مِٹھاس کی
خُوشبُودار گواہی
ہم نے جو اُس پر اُنڈیلا
ضائِع نہ ہُوا
بَنا اُس کی مِٹھاس کی
خُوشبُودار گواہی

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。