1
جانتا ہے کیُوں بنا ہے تُو
کیا کبھی تُو نے سوچا
تیرے ہَونے کا مَقصَد کیا
زِندگی کا ہے باعِث کیا
خُدا چاہتا ہَو تیری زِندگی
بَنے تیری زِندگی
بَنے تیری زِندگی
بنایا باطِن تیرا گہرا
تُو ظرف ہَو وہ مَظرُوف تیرا
کیا کبھی تُو نے سوچا
تیرے ہَونے کا مَقصَد کیا
زِندگی کا ہے باعِث کیا
خُدا چاہتا ہَو تیری زِندگی
بَنے تیری زِندگی
بَنے تیری زِندگی
بنایا باطِن تیرا گہرا
تُو ظرف ہَو وہ مَظرُوف تیرا
2
تیرے باطِن میں رُوح تیری
تیرے دِل سے بھی گہری
بَھر سکتی ہیں تُجھ میں چیزیں
یہ حِصّہ بَھرتا وہ ہی
سالوں سے تھا تُو بالکل خالی
کرتا کوشِش بَھرپُور
پھر بھی ہے تُو رَنجُور
کیا تُو چاہتا نہیں ہے دِل سے
یِسُوع تیرے اَندر آئے
تیرے دِل سے بھی گہری
بَھر سکتی ہیں تُجھ میں چیزیں
یہ حِصّہ بَھرتا وہ ہی
سالوں سے تھا تُو بالکل خالی
کرتا کوشِش بَھرپُور
پھر بھی ہے تُو رَنجُور
کیا تُو چاہتا نہیں ہے دِل سے
یِسُوع تیرے اَندر آئے
3
تیری سمجھ میں جو بھی ہَو
جانتا وہ ہے سب گُناہ
داغ یِسُوع نے خُون سے دھوئے
تاکہ وہ اَندر آئے
کام اُس نے سب تَمام ہے کیا
ہے اَب وہ رُوح پاک
وہ تُجھ میں آسکتا
خَواہ کیسا بھی ہَو ماضی تیرا
زِندہ مسیح سما سکتا
جانتا وہ ہے سب گُناہ
داغ یِسُوع نے خُون سے دھوئے
تاکہ وہ اَندر آئے
کام اُس نے سب تَمام ہے کیا
ہے اَب وہ رُوح پاک
وہ تُجھ میں آسکتا
خَواہ کیسا بھی ہَو ماضی تیرا
زِندہ مسیح سما سکتا
4
جیسے تُم اَپنے بدن میں
کامِل طور پر ہَو مَوجُود
رَبّ چاہتا تُم بَرتن بنو
جِس میں ہَو اُس کا وجُود
کھولو تُم دِل کے دروازے کو
وہ اَندر آنے دو
لَبالَب بَھرنے دو
گہرائی سے کیُوں نہ کھولو تُم
نام سے اُس کو پُکارو تُم
کامِل طور پر ہَو مَوجُود
رَبّ چاہتا تُم بَرتن بنو
جِس میں ہَو اُس کا وجُود
کھولو تُم دِل کے دروازے کو
وہ اَندر آنے دو
لَبالَب بَھرنے دو
گہرائی سے کیُوں نہ کھولو تُم
نام سے اُس کو پُکارو تُم