跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表
Urdu40ur
1
کب پِیارے دُلہاتُو
کب تک جلد آئے گا
تُو دیرنہ کرنا آنے میں آنے میں
کرنامُجھ کو مَعمُور
اَپنے سے ہر روز تُو
لے چَل ساتھ پِیارے اَپنے تُو
 
آجایِسُوع
پِیارے دُلہاآ
تُو ہے قیِمتی جلد آ جلد آ
مُجھے گھٹا
بچا گمراہی سے
مُجھے بنا وفادار
2
دِل میں تُو گھر بنا
گہرائی اَنتہا مِیں
جو تیرے لِئے رکھا ہے رکھا ہے
تُو ہَو گا مُقدّم
ہر شَے مِیں ہر جگہ
تُو ہی ہَو گا مالِک اُس کا
3
دُعامیں مِنّت میں
اَور سَدارَہ رُوح میں
مَیں ڈُوبا ہُوا تُجھ میں تُجھ میں
روز مرّہ یہ زِندگی
اُمّید میں ہَو تیری
دِل سے ہے یہ دُعا میری
4
کائِنات میں دیکھتے
تیری کارِیگری
تُو میرا پِیار میری منزِل منزِل
کسی بھی قیِمت پر
آمین تُو ہَونے دے
اَے محبُوب لَوٹ آتُو جلدی
5
رہ کر تیرے پِیار میں
خُود کو نہ روک سکتا
دَبا پاوں گا ہر گِزنہ ہر گِزنہ
پِیار میں اُنڈیلوں گا
کلِیسیا دُلہن ہَوگی
ہے خواہِش یہ میرے دِل کی

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。