跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

یِسُوع منجی آیا بَیت لحم

اِنجیل نَجات دہندہ

1
یِسُوع منجی آیا بَیت لحم
چرنی میں سہنے کو رنج و اَلم
کیا ہی شاندار تھا مُبارک وہ نام
ڈُھونڈتا مُجھے مُجھے
 
ڈُھونڈتا مُجھے مُجھے
ڈُھونڈتا مُجھے مُجھے
کیا ہی شاندار تھا مُبارک وہ نام
ڈُھونڈتا مُجھے مُجھے
2
یِسُوع منجی مصلُوب ہُوا تھا
رِہائی کو قرض اَدا کیا تھا
اَیسا بھلا کہاں ہَو سکتا تھا
جان دی میرے لِئے
 
جان دی میرے لِئے
جان دی میرے لِئے
اَیسا بھلا کہاں ہَو سکتا تھا
جان دی میرے لِئے
3
یِسُوع منجی ہے اَب تک ویسا
جب مَیں اندھیرے میں بھٹکتا تھا
پیار سے دیر تک مُجھ کو مانگتا رہا
پُکارتا تھا مُجھے
 
پُکارتا تھا مُجھے
پُکارتا تھا مُجھے
پیار سے دیر تک مُجھ کو مانگتا رہا
پُکارتا تھا مُجھے
4
یِسُوع منجی آتا آسمان سے
وعدہ ہے پیارا دُکھ مِٹ جائیں گے
دیکھُوں گا آتا ہُوا آسمان سے
آتا میرے لِئے
 
آتا میرے لِئے
آتا میرے لِئے
دیکھُوں گا آتا ہُوا آسمان سے
آتا میرے لِئے

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。