1
یسُوع تیرے برگُزیدے
تیری دُلہن اَور بدن
تیرا اظہُور اَور معمُوری
اُس میں ہے جَلوہ فگن
تُو ہے اُس کا اَبدُالآباد
گواہ تیری دَولت کی
تُجھ سے ہمہ تن شرابُور
شریک تیرے جَلال کی
تیری دُلہن اَور بدن
تیرا اظہُور اَور معمُوری
اُس میں ہے جَلوہ فگن
تُو ہے اُس کا اَبدُالآباد
گواہ تیری دَولت کی
تُجھ سے ہمہ تن شرابُور
شریک تیرے جَلال کی
دیکھ شہر مُقَدّس
منّوَر جَلال میں
کامل ہے اِظہار خُدا کا
اِنسانیت میں
منّوَر جَلال میں
کامل ہے اِظہار خُدا کا
اِنسانیت میں
2
کامل میل خُدا اِنسان کا
پاکیزہ راز پوشیدہ
جَلال ہے کمال خُدا کا
اِنسان ہے مسکن اُس کا
یہ اِک برتن ہے عَالمگیر
ظاہِر رَبّ کی معمُوری
مظہر ہے اُس کے جمال کا
آمیزش پاکیزگی کی
پاکیزہ راز پوشیدہ
جَلال ہے کمال خُدا کا
اِنسان ہے مسکن اُس کا
یہ اِک برتن ہے عَالمگیر
ظاہِر رَبّ کی معمُوری
مظہر ہے اُس کے جمال کا
آمیزش پاکیزگی کی
3
ہے یہ اِک زِندہ آمیزہ
بدلے ہَوئے لوگوں کا
جیسے قیمتی موتی پتھر
شبیہ ہے تبدیل شُدہ
مرکز سے خُدا کے تَخت کے
بہتا ہے آبِ حَیات
شَجر ہے مسیح زِندگی کا
ثَمر کی جِس پہ بہتات
بدلے ہَوئے لوگوں کا
جیسے قیمتی موتی پتھر
شبیہ ہے تبدیل شُدہ
مرکز سے خُدا کے تَخت کے
بہتا ہے آبِ حَیات
شَجر ہے مسیح زِندگی کا
ثَمر کی جِس پہ بہتات
4
سونے کا اَبدی چِراغ دَان
تھامے ہے چِراغ رَوشن
مسیح میں جَلال خُدا کا
جیسے ہَوتی رُوح رَوشن
حَتمی یہ اِظہار ہے اُس کا
میل خُدا اَور اِنسان کا
یہ ہے اِک مُشترَک مسکن
مقصَد ہے مَنصُوبَہ کا
تھامے ہے چِراغ رَوشن
مسیح میں جَلال خُدا کا
جیسے ہَوتی رُوح رَوشن
حَتمی یہ اِظہار ہے اُس کا
میل خُدا اَور اِنسان کا
یہ ہے اِک مُشترَک مسکن
مقصَد ہے مَنصُوبَہ کا