跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

خُدا کی بادشاہی آج عمل ہے تَمام

بادشاہی اِیک مشق اِیک اِنعام

1
خُدا کی بادشاہی ہَے جاری تَمام
یِسُوع آئے گا ہَو گا بڑا اِک اِنعام
ہَے یہ حِکمَت اِلٰہی کہ سیکھیں ہم سب
مَنظُوبہ ہَو پُورا قائم ہَو عدِل تب
2
یہ فرزند خُدا کے یِسُوع سَنگ حاکِم
ہَے لازِم کہ ہم سیکھیں غالِب ہَوں ہَر آن
بادشاہی میں جانیں حاکِم ہَوں اَیسے
شَہنشایت اُس کی ظاہِر ہَو گی جِس سے
3
آج چاہیے وابَستہ ہَوں تَخت سے اُس کے
مُنظَّم حَیات ہَو مُختار بادشاہت کے
پھر ہَوں گے مُختاری میں ہم شامِل اُس کی
سَنگ اِبنِ خُدا کے حاکِم اَور وارِث بھی
4
باضابِطہ حَیات ہَو راستبازی سامان
لوگوں سے صُلح پیار رَبّ میں دِلیر شادماں
سَچّائی بادشاہی کی ہَو قائم سَدا
تاکہ ذات اُس کی ہَر سُو ہَو جلوہ نُما
5
بادشاہی میں ساتھ پھر مسیح آئے گا
بادشاہی میں شِرکت کا دے گا صِلہ
خُدا کی راستبازی قائم ہَو گی ہم میں
آسمانی اِختیار کی حِکمت بھی ہم میں
6
رَسُول اُس کی جانِب بڑھتا ہی گیا
ہَے یقینی بادشاہی مَحرُوم نَہ رہنا
کہتا ہَے کہ مُخلِص تُم خُدا کے رہَو
بادشاہی ہاں اُس کی صِلہ میں تُم لو
7
خُداوند تُو ہم کو فَضل کر عَطا
بنا دے اَیسا کہ تُجھ سے پائیں صِلہ
سَچّائی بادشاہی کی ہَو اَپنا شِعار
بڑا ہَو اِنعام فَقَط اِک تیرا ہی اِظہار

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。