1
آمَد اُس کی بُھُولوں کیسے
دِل ہے دِیدار کا آرزُومند
ہَے یہ دُعا خُدا اباپ سے
ہُوں گاتا صُبح کو اُس کی حَمد
دِل ہے دِیدار کا آرزُومند
ہَے یہ دُعا خُدا اباپ سے
ہُوں گاتا صُبح کو اُس کی حَمد
آ خُداوند آ
خُداوند بَادشاہ تُو آ
خُداوند بَادشاہ تُو آ
2
اِنتظار مَیں بُھولوں کیسے
دِل رَہے گامیر ابیدار
ڈَر ہَے کہ تُو چھوڑنَہ جائے
اَندھانَہ کر دے یہ سَنسار
دِل رَہے گامیر ابیدار
ڈَر ہَے کہ تُو چھوڑنَہ جائے
اَندھانَہ کر دے یہ سَنسار
3
کھو جاوَں کیا اِس دُنیا مَیں
نَہ بُلا تاوہ اُوپر سے
چھوڑ کے دُنیاوی چِیزوں کو
چاہتا ہُوں اُس کو مَیں دِل سے
نَہ بُلا تاوہ اُوپر سے
چھوڑ کے دُنیاوی چِیزوں کو
چاہتا ہُوں اُس کو مَیں دِل سے
4
روزانَہ مَیں رُوح مِیں چَلُوں
پاکے مَیں قُوّت زِندگی کی
رُہُوں آمَد تک مُنتَظِر
تَیّار بیدار خاطِر اُس کی
پاکے مَیں قُوّت زِندگی کی
رُہُوں آمَد تک مُنتَظِر
تَیّار بیدار خاطِر اُس کی
5
رُہُوں مَیں روز قَائم دَائم
دُشمن کانَہ ہَو ڈَر مُجھے
دوزخ کے در غَالِب نَہ ہَوں
یِسُوع کرے جَلد رَاج شان سے
دُشمن کانَہ ہَو ڈَر مُجھے
دوزخ کے در غَالِب نَہ ہَوں
یِسُوع کرے جَلد رَاج شان سے
6
بُھُول جاوَں کیا وعدہ سَچّا
ہر حال مَیں لُوں مَیں نام اُس کا
عَطا کرے کامِل اِیمان
ثَابِت ہَو گا غُلام اُس کا
ہر حال مَیں لُوں مَیں نام اُس کا
عَطا کرے کامِل اِیمان
ثَابِت ہَو گا غُلام اُس کا