跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

جب یسُوع کے قادِر نام میں

دُعا خُداوند کے نام میں

1
جب یسُوع کے قادِر نام میں
تخت کے آگے جھکتے ہم
جانی دُشمن ہارتے جاتے
فتح فتح پاتے ہم
 
قادِر نام قادِر نام
فتح اُس نام میں پاتے
قادِر نام قادِر نام
شیطان مَوت گُناہ ہارتے
2
جب یسُوع نام ہیں پُکارتے
لشکر شیطان کا بھاگتا
یسُوع یسُوع قیمتی یسُوع
تیرے نام میں ہے فتح
3
وقت مُبارَک جلد آئے گا
جنگ جیتی جائے گی جب
اَور یہ قادِر نام یسُوع کا
تخت پر بٹھائے گا ہمیں

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。