1
جب زِندگی کا طُوفاں ہَو گھیرے ہُوئے
سب کُچھ کھو جانے پہ ہمت نہ رہے
بَر کتیں اَپنی نام بنام گِنو
پھر دیکھو گے تُم کام اُس کے حَیران ہَو
سب کُچھ کھو جانے پہ ہمت نہ رہے
بَر کتیں اَپنی نام بنام گِنو
پھر دیکھو گے تُم کام اُس کے حَیران ہَو
بَر کتیں تُم نام بنام گِنو
دیکھو گے کام اُس کے حَیران ہَو
بَر کتیں تُم نام بنام گِنو
پھر دیکھو گے تُم کام اُس کے حَیران ہَو
دیکھو گے کام اُس کے حَیران ہَو
بَر کتیں تُم نام بنام گِنو
پھر دیکھو گے تُم کام اُس کے حَیران ہَو
2
کیا فِکروں کے بوجھ سے ہَو دبے ہُوئے
کیا بھاری ہے صلِیب تُمہارے لِئے
بَر کتیں گِنو شک دُور ہَو جائیں گے
گِیت گاتے گاتے دِن گُزر جائیں گے
کیا بھاری ہے صلِیب تُمہارے لِئے
بَر کتیں گِنو شک دُور ہَو جائیں گے
گِیت گاتے گاتے دِن گُزر جائیں گے
3
دیکھتے ہَو جب مال اَور دَولت دُنیا کی
سوچو اُس کی دولت سب ہے تُمہاری
گِنو اَپنی بَرکتیں ہیں جو اَنمول
آسمان پہ اَپنا خزانہ دے گا کھول
سوچو اُس کی دولت سب ہے تُمہاری
گِنو اَپنی بَرکتیں ہیں جو اَنمول
آسمان پہ اَپنا خزانہ دے گا کھول
4
مُشکِل چھوٹی ہَو یا بہت بڑی ہَو
قادِر ہے خُدا، تُم بے ہمت نہ ہَو
بَر کتیں گِنو فرِشتے آئیں گے
زِندگی بَھر مدد تَسلّی پائیں گے
قادِر ہے خُدا، تُم بے ہمت نہ ہَو
بَر کتیں گِنو فرِشتے آئیں گے
زِندگی بَھر مدد تَسلّی پائیں گے