跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

اَے باپ خُدا رجُوع لاتے ہیں ہم

باپ کی پرستش اُس کے بے شُمار بیٹوں کی ثناخَوانی

1
اَے باپ خُدا رجُوع لاتے ہیں ہم
جیسے بیٹے
موڑوں ہیں پیار اَور آزادی کے ہم
فَضل بَھرے
تَصَوُّر کمال بہت ہیں وہاں
مانند مسِیح کے اَبد تک شَادماں
2
حِصّہ ہمارا تیرا دِل مَنظُور
اِس فَضل سے
حَاصِل ہَوتا تیرے دِل کا سُرور
بَالا سب سے
تیرے حُضُور دیکھتے اُس کا جَلَال
اُس کے ساتھ پیار کی ہے خُوشی کمال
3
گِیت گاتا مسِیح ہَوتا دِل مَسرُور
تیری ثَنا
بیٹے ہَوجاتے ہیں جَوش سے مَعمُور
ایک ہی نَعرہ
تیرے رُوبرُو پرستِش میں خُدا
پیار کے نِظام میں سرچشمہ اعلیٰ

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。