跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

رہتا مُجھ میں مسیح

مسیح کا تَجرِبَہ بطور زِندگی

1
خُدا سے دُور مُردہ پاپی
نہ دِل میں تھی رَوشنی
کَلام میں پایا میں نے نُور
رہتا مُجھ میں مسیح
 
رہتا مُجھ میں مسیح
رہتا مُجھ میں مسیح
اوہ کیسی نَجَات عجیب
رہتا مُجھ میں مسیح
2
وہ رَوشنی کِرنیں سُورَج کی
زمین پہ گُل بہار
ہے پیار اَور نُور اَور زِندگی
رہتا مُجھ میں مسیح
3
ہے رہتا بِیچ میں جیسے پھُول
اَور خَول میں جُوں شجر
ثنَا مسیح حق فَضل کی
رہتا مُجھ میں مسیح
4
ہے خُواہش میری یہ شدید
مَانِند اُس کی بنُوں
یہ سوچ ہی میرا حَاصِل ہے
رہتا مُجھ میں مسیح

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。