1
مسیح جَلَالی مُنَجّی
خُدا کا تُو پرتو سَچّا
خُدا تاابد لا محُدود
اِنسان کا وقت محُدود سدا
خُدا کا تُو پرتو سَچّا
خُدا تاابد لا محُدود
اِنسان کا وقت محُدود سدا
او مسیح مظہر خُدا اکا
شیریں کَثِیر لا اِنتہا
خُدا مِلا اِنسانوں میں
رہتا مُجھ میں سب کُچھ میرا
شیریں کَثِیر لا اِنتہا
خُدا مِلا اِنسانوں میں
رہتا مُجھ میں سب کُچھ میرا
2
تُجھ میں خُدا کی مَعمُوری
جَلَال اُس کا ظَاہِر تُجھ سے
بدن میں دی ہے رِہائی
رُوح میں تُو ایک ہے ساتھ میرے
جَلَال اُس کا ظَاہِر تُجھ سے
بدن میں دی ہے رِہائی
رُوح میں تُو ایک ہے ساتھ میرے
3
سب کُچھ جو باپ کا ہے تیرا
ہے رُوح میں جو تُو ہے میرا
پاک رُوح نے سَچّ وہ کر دِیا
تُو جو تَجرِبے میں لایا
ہے رُوح میں جو تُو ہے میرا
پاک رُوح نے سَچّ وہ کر دِیا
تُو جو تَجرِبے میں لایا
4
کَلام سے زِندگی کا رُوح
مُجھ میں ہے مُنتقل کیا
رُوح نے چُھوَا کَلام مِلا
یُوں مَیں تیرا جیون جِیا
مُجھ میں ہے مُنتقل کیا
رُوح نے چُھوَا کَلام مِلا
یُوں مَیں تیرا جیون جِیا
5
ٹھہری رُوح میں تُجھ پہ نظر
جَلَالی نَقش جُوں شِیشہ پر
صُورَت بدلے گی یُوں میری
بن جاؤں گا تیرا مظہر
جَلَالی نَقش جُوں شِیشہ پر
صُورَت بدلے گی یُوں میری
بن جاؤں گا تیرا مظہر
6
نہیں اَور صُوَرت فتح میں
تقدیس اَور شِرکت کی کوَئی
فقط رُوحانی ہَوں گے ہم
پا کر جَلَالی زِندگی
تقدیس اَور شِرکت کی کوَئی
فقط رُوحانی ہَوں گے ہم
پا کر جَلَالی زِندگی
7
تیرے رُوح میں لبریز ہَو کر
پیوست ہُوں خُدا میں اَعضَا
چھوڑوں اِنسانیت پُرانی
پُورا کرؤں مَقصَد تیرا
پیوست ہُوں خُدا میں اَعضَا
چھوڑوں اِنسانیت پُرانی
پُورا کرؤں مَقصَد تیرا